Mafatih ul Jinan Urdu مفاتیح الجنان اردو
Играйте на ПК с BlueStacks – игровой платформе для приложений на Android. Нас выбирают более 500 млн. игроков.
Страница изменена: 1 апреля 2020 г.
Play Mafatih ul Jinan Urdu مفاتیح الجنان اردو on PC
مفاتیح الجنان اردو ایپ المجتبیٰ فاؤنڈیشن کی جانب سے بنائی گئی ہے۔ مفاتیح الجنان کے مولف علامہ شیخ عباس قمی ہیں۔ ہم نے اس ایپ میں منتخب قرآنی سورتوں کا اردو ترجمہ شیخ محسن علی نجفی کے اردو ترجمہ بلاغ القرآن سے لیا ہے۔ جبکہ بقیہ ابواب کا اردو ترجمہ الحسنین ویب سائٹ سے لیا ہے۔ البتہ مخفی نہ رہے کہ زیارت ناحیہ مفاتیح میں موجود نہ تھی ہم نے مومنین کے استفادہ کے لئے اسے یہاں ذکر کیا ہے جس کا اردو ترجمہ اہل بیتؑ پورٹل قرآن کریم ویب سائٹ سے لیا ہے۔
اس ایپ کے ڈولیپر: زوار رضا حسین الحسینی ہیں؛ جبکہ علمی نظارت مولانا غلام قاسم تسنیمی نے کی ہے۔
۱۔ مفاتیح الجنان مفاتیح الجنان کی مکمل فہرست تک دسترسی حاصل کر سکتے ہیں۔ مفاتیح الجنان کو چھ عناوین میں تقسیم کیا گیا ہےمنتخب قرآنی سورتیں، دعائیں، اعمال، زیارات، ملحقات اور باقیات الصالحات۔ ان میں سے اپنے دلخواہ موضوع پر کلک کر کے اس کے ذیلی عناوین تک دسترسی حاصل کر سکتے ہیں۔ اور پھر ذیلی عنوان پر کلک کر کے متعلقہ مواد تک دسترسی حاصل کر سکتے ہیں۔
۲۔ منتخب: مشہور اور معروف دعائوں تک جلدی سے دسترسی حاصل کر سکتے ہیں۔
۳۔ پسندیدہ لسٹ: اپنے پسندیدہ عناوین تک جلدی سے دسترسی حاصل کر سکتے ہیں۔ کسی بھی عنوان کو پسندیدہ لسٹ میں شامل کرنے کے لئے عناوین کے ساتھ دئے گئے ستارے کے نشان پر کلک کریں یا پھر مطالعہ کرتے وقت صفحہ کے اوپر باکس میں موجود ستارے کے نشان پر کلک کریں۔ جس کے بعد اس کا رنگ سنہرے ہو جائے گا۔ یہ اس بات کی علامت ہے کہ وہ عنوان آپ کی پسندیدہ لسٹ میں شامل ہو چکا ہے۔ اسی طرح کسی عنوان کو اس لسٹ سے نکالنے کا طریقہ یہ ہے کہ دوبارہ ستارے پر کلک کریں جس سے وہ ستارہ بے رنگ ہو جائے گا۔
۴۔ تلاش: مفاتیح الجنان میں کوئی بھی لفظ یا عنوان تلاش کرنے کیلئے اس نشانی پر کلک کریں اور پھر اپنا مطلوبہ لفظ یا عنوان لکھیں۔ تلاش کے نتیجہ میں اگر وہ لفظ یا عنوان موجود ہوا تو ان کی فہرست آجائے گی جس کے بعد ان میں سے کسی پر بھی کلک کر کے مطالعہ کر سکتے ہیں۔
۵۔رائے دیں: اگر آپ کے پاس کوئی تجویز ہو جس سے اس ایپ کو بہتر بنایا جا سکتا ہے تو رائے دیں والے آئکن پر کلک کر کے ہمیں تجویز دے سکتے ہیں۔ اگر کوئی تجویز نہ بھی ہو تو ہماری حوصلہ افزائی کیلئے دعائیہ کلمات بھی لکھ سکتے ہیں۔
۶۔شیئر ایپ۔ آپ اس ایپ کو کسی بھی سوشل میڈیا نیٹ ورک پر کسی کے ساتھ شیئر کر سکتے ہیں۔ البتہ داخلی مواد شیئر کرنے کیلئے اس جملے کو تھوڑی دیر دبائے رکھیں جس کے بعد سوشل میڈیا لسٹ ظاہر ہوگی پھر آپ اپنی پسند کے مطابق کسی بھی نیٹ ورک پر اسے شیئر کر سکتے ہیں۔
اردو ترجمہ: صفحہ کے اوپر موجود باکس میں ع اور اردو کی نشانی پر کلک کر کے ترجمہ کو دکھانے یا نہ دکھانے کو مشخص کر سکتے ہیں۔
فونٹ چھوٹا یا بڑا کرنا: صفحہ کے اوپر موجود باکس میں _ اور + کی نشانی پر کلک کر کے دلخواہ سائز کے مطابق عربی اور اردومتن کو چھوٹا یا بڑا کر سکتے ہیں۔
بک بارکس: کسی بھی عنوان کو مطالعہ کرتے وقت اگر آپ اس کے لئے بک مارکس کی سہولت سے استفادہ کرنا چاہیں تو صفحہ کے نیچے موجود لال رنگ کی اس نشانی پر کلک کریں تا کہ مطالعہ کو آگے بڑھانے کے لئے آپ کو وہ عنوان آسانی مل جائے۔ دوبارہ اسی نشانی پر کلک کر کے اسی عنوان تک آسانی سے دسترسی حاصل کر سکتے ہیں۔ البتہ یاد رہے کہ اسی عنوان والا صفحہ ابتدا سے ہی کھلے گا اس جگہ سے نہیں جہاں پر آپ موجود تھے۔
متن کی آٹو میٹک حرکت: صفحہ کے اوپر موجود باکس میں اس نشانی پر کلک کر کےمتن کوا ٓٹو میٹک طور پر حرکت دے سکتے ہیں اور نیچے موجود لائیں کو حرکت دینے کے ذریعہ متن کی حرکت کے دورانیہ کو مشخص کر سکتے ہیں جو کہ ا سے ۲۰ سیکنڈ ہے۔
ڈے نائٹ موڈ: صفحہ کے اوپر موجود باکس میں اس نشانی پر کلک کر کے دن یا رات میں مطالعہ کیلئے ڈے یا نائٹ موڈ کو مشخص کر سکتے ہیں اس سے آپ کی آنکھوں کو نقصان نہیں پہنچے گا.
Mafatih al-Jinan
Mafati Aljinan
Keys to Heavens
دعا فرج
دعا عهد
دعا ندبه
دعا سلامتی امام زمان
دعا کمیل
دعا توسل
دعا عرفه
مناجات امیرالمومنین مسجد کوفه
دعا صباح
دعا عشرات
دعا سمات
دعا مشلول
دعا یستشیر
دعا مجير
دعا عدیله
دعا نور
دعا سریع الاجابه
دعا افتتاح
دعا سحر
دعا امام زمان
مناجات شعبانیه
دعا مکارم اخلاق
دعا ابوحمزه ثمالی
دعا ختم قرآن
دعا جوشن کبیر
دعا جوشن صغیر
زیارات
زیارت عاشورا
زیارت آل یاسین
زیارت جامعه کبیره
زیارت جامعه صغیره
زیارت اربعین
زیارت وارث
زیارت رجبیه
زیارت ناحیه مقدس
زیارت امین الله
حدیث کساء
Mafatih ul janan
Mafatih al janan
Mafatih ul janan
مفاتيح الجنان فارسي دانلود
مفاتيح الجنان عربي
تحميل مفاتيح الجنان
Играйте в игру Mafatih ul Jinan Urdu مفاتیح الجنان اردو на ПК. Это легко и просто.
-
Скачайте и установите BlueStacks на ПК.
-
Войдите в аккаунт Google, чтобы получить доступ к Google Play, или сделайте это позже.
-
В поле поиска, которое находится в правой части экрана, введите название игры – Mafatih ul Jinan Urdu مفاتیح الجنان اردو.
-
Среди результатов поиска найдите игру Mafatih ul Jinan Urdu مفاتیح الجنان اردو и нажмите на кнопку "Установить".
-
Завершите авторизацию в Google (если вы пропустили этот шаг в начале) и установите игру Mafatih ul Jinan Urdu مفاتیح الجنان اردو.
-
Нажмите на ярлык игры Mafatih ul Jinan Urdu مفاتیح الجنان اردو на главном экране, чтобы начать играть.