Shia Knowledge شیعہ معلومات

Shia Knowledge شیعہ معلومات

图书与工具书 | Zawar Reza Hussain Alhussaini

在電腦上使用BlueStacks –受到5億以上的遊戲玩家所信任的Android遊戲平台。

網頁修改於: 2019年6月30日

Play Shia Knowledge شیعہ معلومات on PC

✔️سوال پوچھنا ایک فن ہے. مشہور مقولہ ہے کہ ’’جو سوال نہیں کرتا وہ کچھ علم حاصل نہیں کرتا ۔‘‘ دوسری طرف سے اسلام، علم و تعلیم کا دین ہے۔ جس نے علم حاصل کرنے کو ایک اہم بنیادی وظیفہ اور دینی فریضہ قرار دیا ہے۔ قرآن مجید کی پہلی وحی پڑھنے اور تعلیم حاصل کرنے کے حوالے سے تھی، اور خود قرآن مجید میں کتنے ہی سوالات بیان کرتے ہوئے ان کے جوابات بیان کئے ہیں۔ جن سے جہاں سوال کی اہمیت واضح ہوتی ہے وہاں اسلام کی جامعیت کا بھی پتا چلتا ہے۔
*********************************
✔️ بہرحال سوال کی اسی اہمیت اور دینی تعلیمات کو عام کرنے اور بچوں اور نوجوانوں کو ذہن نشین کرنے اور مفید معلومات کو فکر میں بٹھلانے کے لئے المجتبیٰ فائونڈیشن کی جانب سے یہ اپلیکیشن بنائی گئی ہے.
*********************************
✔️ یہ ایپ فارسی میں چھپے کتابچہ شیعہ معلومات سے بنائی گئی ہے جس کا ترجمہ مولانا محمد علی جواد نے کیا ہے۔
*********************************
✔️ جس میں دین کے مختلف پہلوؤں کے متعلق سوالات کو شامل کیا گیا ہے، کوشش کی گئی ہے کہ سوالات دلچسپ، معلوماتی عام الفہم اور زندگی کے مختلف شعبہ جات سے تعلق رکھتے ہوں تاکہ چھوٹے، بڑے، مرد اور عورت سب کے لئے مفید ہوں۔
*********************************
✔️اس ایپ کی اہم خصوصیات کچھ اس طرح ہیں:
🔸1۔ اہم دینی معلومات کو سوال و جواب کی دلچسپ صورت میں پیش کیا گیا ہے۔
🔸2۔ کوشش کی گئی ہے کہ یہ اپلیکیشن بچے، جوان، بزرگ، مرد و خواتین کے لئے مفید ہو۔
🔸3۔ علم و عمل کی اہمیت کو مد نظر رکھتے ہوئے دونوں کے متعلق سوالات شامل کئے گئے ہیں۔
🔸4۔ سوال اور جواب کو بلکل واضح اور روشن کرنے کیلئے مختلف رنگوں کا استعمال کیا گیا ہے۔
🔸5۔ مخاطبین کی توجہ جلب کرنے اور بوریت سے بچنے کیلئے سوالات اور جوابات کو مختصر اور مفید بنایا گیا ہے۔
🔸6۔ معلومات کو عام کرنے اور دوسروں تک پہنچانے کیلئے شیئر اور کاپی کی سہولت کو شامل کیا گیا ہے۔
🔸7۔ اپلیکیشن کو مزید بہتر بنانے کے لئے رائے دینے کا آپشن شامل کیا گیا ہے۔
🔸8۔ہماری دوسری اپلیکیشنز سے آشنائی کے لئے تمام ایپلیکیشنز کی لنکوں کو بھی شامل کیا گیا ہے۔
*********************************

在電腦上遊玩Shia Knowledge شیعہ معلومات . 輕易上手.

  • 在您的電腦上下載並安裝BlueStacks

  • 完成Google登入後即可訪問Play商店,或等你需要訪問Play商店十再登入

  • 在右上角的搜索欄中尋找 Shia Knowledge شیعہ معلومات

  • 點擊以從搜索結果中安裝 Shia Knowledge شیعہ معلومات

  • 完成Google登入(如果您跳過了步驟2),以安裝 Shia Knowledge شیعہ معلومات

  • 在首頁畫面中點擊 Shia Knowledge شیعہ معلومات 圖標來啟動遊戲

觀看影片