akhbar ul akhyar

akhbar ul akhyar

الكتب والمراجع | Kiswa

العب على الكمبيوتر الشخصي مع BlueStacks - نظام أندرويد للألعاب ، موثوق به من قبل أكثر من 500 مليون لاعب.

تم تعديل الصفحة في: 15 أبريل 2022

Play akhbar ul akhyar on PC

حضرت شیخ عبدالحق محدث دہلوی مایہ نازعلما میں سے ہیں۔جنھوں نے قرآن و سنت کی تفسیراورسیرت واخلاق کےاعلیٰ نمونے پیش کیےہیں۔جس سے ایک بڑا حلقہ ان کےعہد میں مستفید ہوتا رہا۔نہ صرف ان
دہلوی کی تحریروں سے سبھی مستفید ہورہے ہیں۔زیر نظر کتاب میں حضرت نے سالکان راہ طریقت اورطلبگاران راہ حقیقت کے لیے راہیں دکھلائی ہیں۔ایک ایسے وقت میں جب ہندوستان میں ”خرافاتِ اکبری“کا عروج تھا۔اہل حق کی زبوں حالی اور شعائر اسلامی کی تضحیک وسیع پیمانے پر ہورہی تھی۔اس وقت حضرت محدث دہلوی نے اپنی اس تحریروں اور تقریروں کے ذریعہ صحیح عقائد،آپ ﷺ کی سیرت مبارکہ،اخلاق و تصوف کو اس خوبی سے پیش کیا کہ لوگوں پر حقانیت اسلام واضح ہوگئی۔ ان کی ان ہی تحریروں کو اس کتاب میں مرتب کیا گیا ہے۔جس میں تقریباتین سو اولیائے کرام کا تذکرہ اس خوبی کے ساتھ کیا گیا ہے کہ ان کے مراتب اور اسلامی تصور کی صحیح تصویر سامنے آجاتی ہے۔اس طرح یہ کتاب اولیائے اکرام،ان کے اسلامی شعائراوراسلامی عقائد کے متعلق معلومات فراہم کرتی بہت اہم ہے۔جس کا مطالعہ قاری کے دل میں اولیائے اکرام سے عقیدت ومحبت کو بڑھا دے گا۔ وہیں محدث دہلوی کی مختصر سوانح بھی اس کتاب میں موجود ہے۔

کےعہد میں بلکہ اس کے بعد اورآج تک بھی حضرت محدث

العب akhbar ul akhyar على جهاز الكمبيوتر. من السهل البدء.

  • قم بتنزيل BlueStacks وتثبيته على جهاز الكمبيوتر الخاص بك

  • أكمل تسجيل الدخول إلى Google للوصول إلى متجر Play ، أو قم بذلك لاحقًا

  • ابحث عن akhbar ul akhyar في شريط البحث أعلى الزاوية اليمنى

  • انقر لتثبيت akhbar ul akhyar من نتائج البحث

  • أكمل تسجيل الدخول إلى Google (إذا تخطيت الخطوة 2) لتثبيت akhbar ul akhyar

  • انقر على أيقونة akhbar ul akhyar على الشاشة الرئيسية لبدء اللعب

شاهد الفيديو