Maktaba tul Islam

Maktaba tul Islam

图书与工具书 | Maktaba tul Islam

在電腦上使用BlueStacks –受到5億以上的遊戲玩家所信任的Android遊戲平台。

網頁修改於: 2019年12月25日

Play Maktaba tul Islam on PC

Maktaba tul Islam is biggest appilcation for Authentic islamic Books specially Urdu and Arabic islamic books .

Our vision is,To give access to every one,to all Authentic Islamic books in all languages .

This application is working under supervision of senior muftees.To know about our pannel ,you can visit our website
Maktabatulislam.com

Or you can contact us at
maktabatulislaam@gmail.com

مکتبةالاسلام کیا ھے؟

مکتبة الاسلام ،مستند دینی کتب کی ہر ایک تک آسان رسائی کے لئے تیار کی گئی ایپ ھے ۔جس کا مقصد دینی علوم کی ترویج ،جدید ذرائع کے ذریعے ان کی نشر و اشاعت،ان کو محفوظ کرنا اور تحقیق میں سہولت پیدا کرنا ھے۔مکتبةالاسلام کا ویژن ھے کہ اسلام سے متعلقہ، دنیا کی ھر زبان میں موجود مستند دینی کتابوں کی رسائی ھر ایک تک ھو۔

مکتبہ اسلام صرف اردو نہیں بلکہ دنیا کی ھر زبان میں لکھی گئی مستند دینی کتب کا،ان شاء اللہ، سب سے بڑا ذخیرہ ھو گا ۔
مکتبةالاسلام میں آپ خود بھی کتب کو اپلوڈ کر سکیں گے ۔(یہ فیچر اگلے ورژن میں آئے گا)
مکتبة الاسلام کا پروجیکٹ
مفتی حماد فضل کی زیر نگرانی کام کر رھا ھے۔مفتی حماد فضل کے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کیجئے ۔https://drive.google.com/file/d/10aXjF6Pz9iTbiU9an-qax8sbC1Ii9frV/view?usp=drivesdk

یا
askmuftihammad.com
کا وزٹ کیجئے ۔
ماہر انجینرز کی ٹیم اینڈارئڈ ورژن پر کام کر رھی ھے ۔ان شاء اللہ جلد ایپل،ویب اور سوفٹ وئیر الگ سے بھی ریلیز کیئے جائیں گے ۔ان شاء اللہ ۔
مکتبہ اسلام استعمال کرنے کا طریقہ اس لنک سے ڈاون لوڈ کیجئے ۔

https://drive.google.com/file/d/1B0vEtK1uxoiEGcw1qkl6qMbljd6o6_SL/view?usp=drivesdk
۔یہ دار النور فاونڈیشن (رجسٹرڈ)کا ذیلی پروجیکٹ ھے ۔دار النور فاونڈیشن کے بارے میں مزید جاننے کے لئے
Darulnoorfoundation.com
پر وزٹ کیجئے ۔
(ویب سائٹ پر کام ھو رھا ھے)
کسی بھی قسم کی شکایت یا مسئلہ کے حل کے لئے، ھم سے رابطہ کرنے کے لئے
Maktabatulislaam@gmail.com
یا ھمارے ٹیلیگرام چینل کو جوائن کریں۔
https://t.me/joinchat/K0SPcBcxLW90dOB8j0dwkQ
یا ھمارے فیسبک پیج پر رابطہ کیجئے

https://www.facebook.com/maktabatulislaam/
یا اس نمبر پر واٹس ایپ کیجئے ۔
00923028484434



Website


Maktabatulislam.com

Facebook page


https://www.facebook.com/maktabatulislaam/

https://www.youtube.com/channel/UCMlel3YsDbfOPHY_BAwuoQw

Twitter account

(@maktabatulislam): https://twitter.com/maktabatulislam?s=09

在電腦上遊玩Maktaba tul Islam . 輕易上手.

  • 在您的電腦上下載並安裝BlueStacks

  • 完成Google登入後即可訪問Play商店,或等你需要訪問Play商店十再登入

  • 在右上角的搜索欄中尋找 Maktaba tul Islam

  • 點擊以從搜索結果中安裝 Maktaba tul Islam

  • 完成Google登入(如果您跳過了步驟2),以安裝 Maktaba tul Islam

  • 在首頁畫面中點擊 Maktaba tul Islam 圖標來啟動遊戲

觀看影片